Affair Letter to her Friend - ٖلڑکے سے چکر
削除済み
پیار،
فاطمہ
پی ایس میرا سپینش اب لگ بھگ ایما کو لا دو ہو گیا ہے۔ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔
ہولا،نمرا
یاد ہے میرے پچھلے ای میل میں میں نے کہا تھا کہ میں اپنی زندگی گِبریلٹر میں گزار سکتی ہوں؟تو میں نے فیصلہ کر لیا ہے تم جانتی ہو کہ میں خوش نہیں تھی۔احمد ہمیشہ کام میں مصروف رہتا ہے۔عمران اور سائرہ بڑے ہو گئے اور اپنی اپنی زندگی میں مصروف ہیں۔گھر میں بالکل اکیلی اور بے قرار محسوس کرتی تھی۔میں نے ابھی تک احمد یا بچوں کو نہیں بتایا شاید جلد ہی مجھے یہ کرنا پڑے گا۔
کیا تمہیں یاد ہے میں نے تمہیں میٹریٹ میں مجھ پہ فلیرٹ کرنے والے ادمی کے بارے میں بتایا تھا ؟تو یہ پھر سے ہوا اس دفعہ ایک اور ادمی کے ساتھ ایک سمندر کے قریبی گاؤں میں مرینہ کے پاس میں ایک اینٹیک شاپ میں شاپنگ کر رہی تھی اور شاپ کے مالک سے بات کرنے لگی ایک پل میں ہم سمندر کے ساتھ ایک خوبصورت ریسٹورنٹ میں ڈنر کر رہے تھے۔اس نے مجھے دوبارہ انوائٹ کیا پہلے میں نے کہا کہ میں نہیں جا سکتی میں شادی شدہ ہوں لیکن اپنے ہوٹل کے بارے میں ایک نائٹ کیپ کی دوران میں نے اپنا فیصلہ بدل دیا۔
فیضان اور لڑکیوں کو سلام کہنا۔
پیار،
نمرا
او ایم جی! میں یقین نہیں کر سکتی میں نے آصف کے ساتھ سونا یہ زبردست تھا اتنا وقت ہو گیا ہے کہ خیر تمہیں یہ جاننے کی ضرورت نہیں ہاہا۔
ویسے میں نے اج احمد کو کال کیا اور اسے بتایا کہ میں واپس نہیں ارہی اس نے پوچھا کہ اسے میرے کپڑوں کا کیا کرنا چاہیے تمہیں سمجھ سکتی ہوں یہ بات کرتا ہے؟
آصف مجھے اج ایک نیوڈ بیچ لے جا رہا ہے میں نے یہ کیوں تسلیم کیا پتہ نہیں تم سوچ رہی ہوگی کہ یہ نمرا جیسی بات نہیں ہے لیکن شاید یہ نئی نمرہ ہے ہا ہا۔
اگر تم اور فیضان کبھی یہاں انا چاہیں ہمارے پاس ایک ایکسٹرا بیڈ روم ہے وہ شاید میں نے تمہیں بتایا نہیں میں اور آصف ساتھ رہ رہے ہیں میں جہنم میں جانے والی ہوں اور مجھے پرواہ نہیں ہے ہا ہا۔ ویسے بھی یہ ایک کھلی دعوت سمجھو کہ کبھی بھی آؤ ۔نیوڈ بیچ انا اپشنل ہے ہا ہا۔
فیضان اور لڑکیوں کو سلام کہنا۔
پیار ،
نمرا
1年前